ابنا: زمان ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے ایک فوجی افسر کا کہنا ہے کہ ترکی کے شہر ریحانلی میں بم دھماکوں کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔ترکی کے اس فوجی افسر نے ترکی کے ان الزمات کو رد کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شام ان دھماکوں میں ملوث ہے ترک فوجی کے مطابق اسرائيل ان دھماکوں میں ملوث ہے۔ واضح رہے کہ ترکی کے شہر ریحانلی میں بم دھماکوں میں 50 افراد ہلاک اور 100 سےزائد زخمی ہوگئے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
14 مئی 2013 - 19:30
News ID: 419487
ترکی کے ایک فوجی افسر کا کہنا ہے کہ ترکی کے شہر ریحانلی میں بم دھماکوں کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔